تازه خبریں

جعفریہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن کے نو منتخب صدر کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

جعفریہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن کے نو منتخب صدر کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

نو منتخب مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر سید راشد حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات، اہم امور پر رہنمائی لی اور سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔
وفد میں سابق مرکزی امین منتظرین برادر فتح سید،
سابق صوبائی آرگنائزر سندھ برادر محمد تقی مغل،
ڈویژنل جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژن برادر شان مھدی اور دیگر احباب شامل تھے