تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس عاملہ لاہور میں طلب

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس عاملہ لاہور میں طلب

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر نے سال 25-2023 کا دوسرا اجلاس عاملہ 13,14,15 دسمبر 2024 کو ادارہ منہاجُ الحسین لاہور میں طلب کرلیا۔