تازه خبریں

محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

نوابشاہ میں منعقدہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی طلبہ کنونشن میں محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پندرھویں مرکزی صدر منتخب

اس موقع پر ملک بھر سے طلبہ کنونشن میں شریک تھے