تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی میں طلب

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عباس نے مرکزی مجلس عاملہ  سال(2016-2017)کا دوسرا اجلاس کراچی میں ظلب کرلیا اجلاس میں ملک بھر سے اراکین مجلس عاملہ شرکت کریں گے اجلاس 19-20-21 مئی کو باب فاطمہ انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا