جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا نیک تمناؤں کا اظہار
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر سید ذیشان شمسی کو منتخب ہونے پر مبارک باد دی قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب صدر صورتحال کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے اور جو خامیاں رہ گئٰ ہیں ان کو مثبت انداز میں حل کرنے کی کوشش کریں گے