جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جوانوں نے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر علم حضرت عباس نصب کردیا (بر تر لیگ)
(جے ایس او) شہید رضوی یونٹ نگر خاص کے ٹیم نے نوجوان کوہ پیماہ حادی حسین بئکو کے قیادت میں 18600 فٹ بلند پہاڑ (بر تیر لیگ) سر کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
یاد رہے کہ نگر خاص میں موجود (بر تر لیگ) مشن 2 دن انتھک محنت کے بعد چوٹی پر پرچم حضرت عباس علمدار (ع) لگانے میں کامیاب ہوگئے۔۔