تازه خبریں

جعفر ایکسپریس پر حملہ و دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

جعفر ایکسپریس پر حملہ و دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

راولپنڈی ۔ مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ اور مسافروں کو یرغمال بنانا انتہائی گھناونا عمل ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی ۔ بولان ٹنل میں جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کی فائرنگ و دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی ۔ ٹرین میں سوار مسافروں کی جانوں کو محفوظ بناتے ہوئے دہشتگردوں سے آزاد کرانے کے بروقت اقداما ت کئے جائیں ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی ۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ آوروں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر و کردار تک پہنچایا جائے ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی : دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور مسافروں کو دہشتگردوں سے باحفاظت واگزار کرایا جائے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی