تازه خبریں

جماعت اسلامی کے وفد کی شیعہ علما کونسل کے وفد سے ملاقات 17 اگست کو غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت

جعفریہ پریس کراچی جماعت اسلامی پاکستان کے وفد جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سمیت دیگر افرد موجود تھے جنکے اسلامی تحریک پاکستان کے سندھ کے جرنل سکٹری علامہ ناظر عبّاس تقوی علامہ جعفری سبحانی علامہ کرم الدین وائزی اور بردار حسنین مہدی شامل تھے ،، جماعت اسلامی کے وفد نے علامہ ناظر عبّاس تقوی کو بقایدہ غزہ ملین مارچ میں شرکت کا دعوت نامہ دیا ور مختلف امور پر گفتگو کی آخر میں غزہ میں شہید ہونے والے افرد کے لیے فاتحہ خوانی کی گیی