جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں سات عشاریہ سات شدت کا زلزلہ۔
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں سات عشاریہ سات شدت کا زلزلہ۔۔ہزاروں میل کا علاقہ ایک منٹ سے زائد تک جھولتا رہا۔۔ساحلوں پر آباد لوگ اونچی سمندری لہروں کے ڈر سے اونچے مقامات کی طرف بھاگ کھڑےہوئے – حکام نے تین گھنٹے بعد سونامی واننگ واپس لے لی۔۔