جو زائرین اب تک ایران میں ہیں وہ فوری اطلاع کریں علامہ مظہر عباس علوی مسؤل شعبہ زائرین
ایسے زائرین جو ابھی تک ایران میں رکے ہوئے ہیں وہ کل ۹ اپریل کو علماء کرام کا اعلی سطحی وفد صدر مملکت پاکستان سے ملاقات کریگا اور مطالبہ کریگا کہ جو زائرین اب تک ایران میں ہیں ان کے لئے خصوصی طیارے کا انتظام کیا جائے تاکہ پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لایا جاسکے لہذا ایسے زائرین جو اب تک ایران میں ہیں کہ ۹ اپریل کی صبح تک اپنا نام مندرجہ ذیل نمبرز پر لکھوادیں
03027004816علامہ مظہر عباس علوی
03425552172غلام حیدری ایڈوکیٹ
03325552172مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان