تازه خبریں

جو لوگ ممبر حسینی پر اکر بےدینی کی باتیں کرتے ہیں حسینی جوان ان لوگوں کو برداش نہیں کرینگےحجت السلام علامہ شیخ شبیر میثمی

جو لوگ ممبر حسینی پر اکر بےدینی کی باتیں کرتے ہیں حسینی جوان ان لوگوں کو برداش نہیں کرینگے !!!!
میں ہر اس ذکر کو منظرہ کا چنلنج دیتا ہو جو ممبر پر اکر لوگوں میں غلط عقائد بتاتا ہے !!!!
مت لاے ممبروں پر ایسے لوگوں کو جو پاکستان کو گھوڑے نے بنایا اور اس قسم کی غلط عقائد کو شیعہ مذہب سے جوڑتے ہے !!!!
ہم علما نے فیصلہ کیا ہے اگر ہمیں پتا لگے گا کے ایسا کوئی ذکر غلط بیانی کریگا ہم وہاں پہلے پہنچ جاینگے ور جیسے ہی وو کوئی منحرف بات کرےگا ہم کھڑے ہوجاییں گے اور اسکو منحرفات بیان کرنے نہیں دینگے !!!!
حجت السلام علامہ شیخ شبیر میثمی کا جمعہ کے خطبے میں اہم اعلان