تازه خبریں

جھنگ کے معاملے میں مکمل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا علامہ سبطین سبزواری  

جھنگ کے معاملے میں مکمل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا علامہ سبطین سبزواری  

جھنگ کے معاملے میں مکمل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا علامہ سبطین سبزواری  
برادران ایمانی۔ اسلام علیکم حلقہ115جھنگ کے حوالہ سے جان بوجھ کر کچھ لوگ غلط فہمیاں پیداکرکےنہ معلوم کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں
بات جب الزامات اوربہتان تراشی تک پہنچ گی توضروری جاناگیا کی وضاحت کردی جاے صغراء امام کی حمایت کااعلان اور فیصلہ شیعہ علماء کونسل / اسلامی تحریک پاکستان کی جماعت کافیصلہ ہے جو قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقو ی قبلہ کی مشاورت اور انکے احکامات کی روشنی میں ہوا اسمیں کسی کی ذاتی رائے اور پسند کا تعلق نہی قائد ملت نے مجھے حکم فرمایا میں خود جھنگ 3روز تک وہاں رہا تقریبا200 لوگوں سے آراء لی گیں جن میں تمام طبقات کے افراد تھے وکلاء پروفیسرز سیاسی وغیر سیاسی علماء و زاکرین بانیان مجالس ماتمی سنگتیں امام بارگاہوں کے سرپرست و متولیان تھے۔ اسکے علاوہ شیخ وقاص غلام بی بی بھروانہ شیخ یعقوب سیدہ صغراء امام سے مفصل ملاقاتیں کیں اور پہلی دفعہ شیعہ تاریخ میں یہ ملاقاتیں 50 کلو میٹر دور ہونیں کسی کی کوٹھی پر نہی یہ تمام آراء و تجاویز قائد محبوب کی خدمت عالیہ میں رکھی گنیں یاد رہے قائد محبوب سے خود جھنگ کے لوگ مربوط رہتے ہیں اور حالات و واقعات سے آگاہ کرتے ہیں اور قائد ملت باخبر ہیں انفرادی فیصلے کوئی حیثیت نہی رکھتے جماعت کا فیصلہ اہمیت رکھتا ہے جماعت نے جو بہتر سمجھا قیادت کی مشاورت سے وہ فیصلہ کیا اس سے زیادہ کچھ نہی شکریہ ۔ سید سبطین حیدر سبزواری صوبائی صدر پنجاب