مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا۔ اس قسم کی کانفرنس انسانی حقوق و آزادی کوسلب کرنے کی ایک بھیانک سازش ہے،ہم کشمیر کی مظلوم و مسلمہ حقوق سےمحروم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیــــر حسن میثمــــی۔