جے ایس او پاکستان قومی خدمات میں فعال کردار ادا کر رہی ہے
جے ایس او پاکستان کی فعالیت کو تیز کرنے کے لیے جے ایس او کا اہم اجلاس صوبائی دفتر شیعہ علماء کونسل پنجاب لاہور میں بروز ہفتہ 10.5.2014 کومنعقد ہوا جس میں علامہ رمضان توقیر ،
علامہ مظہر عباس علوی ( صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب ) ، الطاف عباس کاظمی ،مولانا فرحت عباس جوادی ،
(مرکزی صدر جے ایس او) ساجد ثمر ،اور دیگر تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی تنظیم کے آئندہ مرکزی کنونشن کے لیے لائحہ عمل طے کیا گیا اور دیگر تنظیمی امور پر تفصیل سے بات ہوئی ۔
تنظیم کو مزید مستحکم کرنے کے لیے موثر اقدامات تجویز کیے گئے مرکزی صدر جے ایس او کا کہنا تھا کہ جے ایس او کا آئندہ کنونشن تاریخ ساز ہو گا جس میں ملک کے کونے کونے سے لوگ شریک ہوں گے اس حوالے سے ہم بھر پور تیاری کر رہے ہیں یہ کنونشن ملک میں امن و امان قائم کرنے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے اہم کردار ادا کر ے گا
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد