تازه خبریں

علامہ شبیر حسن میثمی کی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ورکشاپ میں شرکت اور کارکنان سے خطاب‎

جے ایس او کی مرکزی تربیتی ورکشاپ مرکزی سیکرٹری جنرل کی شرکت

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی پانچ روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ کے آخری روز بمناسبت یوم تاسیس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی پروگرام میں شرکت مرکزی جعفریہ تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں جوانوں کی شرکت، جعفریہ اسکاوٹس کے جوانوں سے اہم خطاب بھی فرمایا، اس موقع پر شعبہ تبلیغات علامہ اظہر عباس شیرازی مولانا فیاض حسین مطھری مولانا امداد علی گھلو و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔