تازه خبریں

بس حادثے میں شہید ہونے والے زائرین کے خاندانوں کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، محرم الحرام میں اس قسم کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہیں، حکومت اور سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشــان ہیں؟؟
مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ علمــاء کونســـل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــر حسن میثمــــی