• حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس
  • ملک کا امن شرپسندوں اور دہشتگردوں کے خاتمے میں مضمر ہے، علامہ شبیرمیثمی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا ویڈیو لنک اجلاس اہم فیصلہ جات

تازه خبریں

حریت رہنما مولانا عباس انصاری کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جموں کشمیرکےمعروف اور جید عالم دین،حریت راھنما،آل پارٹیزحریت کانفرنس کےسابق چیئرمین،اتحاد بین المسلمین جموں کشمیرکےبانی/چیئرمین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مولاناعباس انصاری کےانتقال پر انے تعزیتی بیان میں کہا کہ مولانا کی وفات پر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ ،تمام لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں مولانا عباس انصاری کی دینی و قومی مجاہدانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا