• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

حریت رہنما مولانا عباس انصاری کی وفات پر علامہ عارف واحدی کی تعزیت

شیعہ علماکونسل پاکستان کےمرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین واحدی نےاپنےایک بیان میں کہاھےکہ جموں کشمیرکےمعروف اور جید عالم دین،حریت راھنما،آل پارٹیزحریت کانفرنس کےسابق چیئرمین،اتحاد بین المسلمین جموں کشمیرکےبانی/چیئرمین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب مولاناعباس انصاری کےانتقال پرتمام لواحقین،حریت راھنماؤں،آزادی کشمیرکےلئےجدوجہدکرنے والےمجاھدین کوتعزیت پیش کرتےھیں ان کی جدوجہدکوسلام پیش کرتے ھیں۔ مرحوم نے ساری زندگی آزادی کشمیر کے لئے جدوجہد کی ھے جو انتہائی لائق تحسین ھے ان شااللہ ان کی اور دیگر کشمیری مجاھدین کی کوششیں اور کاوشین رنگ لائیں گی اور کشمیر انڈیا کے ظلم و بربریت سے نجات حاصل کرے گا-دعا گو ھیں اللہ تعالی مولانا انصاری مرحوم کو ان کی زحمات کا اجر عطا فرمائے اور ان کو مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین⁦‪