حضرت آیۃ اللہ محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ
جعفریہ پریس: سربراہ تشخیص مصلحت،نائب رئیس مجلس خبرگان،سابق چیف جسٹس آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی رحلت رہبر معظم خاص طور پر ان کے خانوادے کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
ان عالم بزرگوار کی رحلت سے علمی و فقہی حلقوں میں یقینا ایکخلا پیدا ہوگیا ہے ۔ان کی زندگی قفہ اہلبیت کی ترویج میں گزری،انہوں نے کئی ایک تحقیقاتی ادارے بنائے،انقلاب اسلامی کے لئے ن کی بے پناہ خدمات ہیں
مالک کائنات ان کو اعلی و ارفع مقام نصیب کرے اور اہلبیت کے ساتھ محشور کرے
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی قائد ملت جعفریہ پاکستان