حلقہ ۴ نگر اسلامی تحریک پاکستان نے ایوب وزیری کو ضمنی انتخاب کے لئے ٹکٹ جاری کردیا

حلقہ ۴ نگر اسلامی تحریک پاکستان نے ایوب وزیری کو ضمنی انتخاب کے لئے ٹکٹ جاری کردیا

 ایوب وزیری اسلامی تحریک پاکستان کے انتخابی نشان دو تلوار پر الیکشن لڑیں گے حلقہ ۴ میں ضمنی انتخاب ۸ اگست  ۲۰۲۱کو منعقد ہوگا