• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

فلسطینی ، استقامت، صبر و حوصلے نے صیہونیت اور اسکے غرو ر کو خاک میں ملادیا

حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تقریب میں شرکت

حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد

اسلام آباد: حوزہ علمیہ قم کی تاسیس کو 100 سال مکمل ہونے پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ(نمائندگی پاکستان) کی جانب سے جامعۃ الکوثر میں تقریب کا انعقاد، قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی شرکت اور خطاب.

اجتماع میں مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی ،حجۃ الاسلام حمید ملکی قائم مقام صدر حوزہ علمیہ ،حجۃ الاسلام والسلمین حسینی کوہاری معاون بین الملل حوزہ ہائی علمیہ،حجۃ الاسلام والسلمین امیر خانی مدیر کل ایشیا و اوقیانوسیہ ، حجۃ الاسلام والسلمین تھرانی نمائندہ جامعۃ المصطفی در پاکستان سمیت علماء طلاب و اساتذہ کی بڑی تعداد شریک تھی