راولپنڈی
حوزہ علمیہ کے اعلی سطحی وفد کی پاکستان آمد قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ,وفد میں حجۃ الاسلام والسلمین ملکی قائم مقام مدیر حوزہ ہائے علمیہ،حجۃ الاسلام والسلمین حسینی کوہاری معاون بین الملل حوزہ ہائی علمیہ،حجۃ الاسلام والسلمین امیر خانی مدیر کل ایشیا و اوقیانوسیہ ، حجۃ الاسلام والسلمین تھرانی نمائندہ جامعۃ المصطفی در پاکستان شریک تھے




