• علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس

تازه خبریں

حکومت حیات خان قتل کیس کے پس پردہ حقائق سامنے لائے ۔ ترجمان شیعہ علما ء کونسل گلگت ڈویژن

جعفریہ پریس – شیعہ علما ء کونسل گلگت ڈویژن کے ترجمان نے حالیہ ہونے والے واقعے کی شد ید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گجر برادری کے صدر حیات خان کا قتل علاقے کے پرُ امن ماحول کو خراب کرنے کی ساز ش ہے لہذا حکومت حیات خان قتل کیس کے پس پردہ حقائق عوام کے سامنے لائے تا کہ علاقے کے پر امن فضا کو فرقہ واریت سے بچایا جاسکے ۔ اس موقع پرترجمان نے دنیور کے عوام سے اپیل کی کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں تا کہ اصل قاتل قانون کی گرفت سے نہ بچ سکے اور بے گناہ لوگوں کو اذیت سے بچایا جاسکے ۔ ترجمان شیعہ علما ء کونسل نے اہلسنت اکابرین سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ حقائق کے سامنے آنے تک صبر و تحمل سے کام لیں-