حکومت کی نافذ معیاری طریقہ کار (SOP) کے مطابق عبادات و مجالس عزا منعقد ہونگی
کراچی جعفریہ پریس ۔شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نےصدر مملکت پاکستان جناب عارف علوی کے اعلان کردہ بیس نکاتی ایجنڈے پر کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی sopپر عملدرآمد کرتے ہو رمضان مبارک کی عبادات اور شہادت امیرالمومنینؑ کی مجالس و جلوسوں کو منعقد کیا جائے گا