حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے مشکــل حالات کا مقابلہ کرنے والی پاکستانــی عوام اس وقت بھی شدید مالی مسائل و مشکلات کا شکار ہے، اشیائے خورد و نوش و دیگر اشیاء پر عوام کو سبســڈی فراہم کی جائے۔
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیــــر حسن میثمــــی۔