تازه خبریں

خیبر پختونخواہ :قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ٹیوب ویل کی تعمیر جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ٹیوب ویل کی تعمیر جاری
کچی مسجد جماران خیبرپختونخواہ میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کے تعاون سے ٹیوب ویل کی تعمیرات جاری ہیں متعدد افراد مستفید ہونگے