خیبر پختونخواہ قرنطینہ سے زائرین کی رانگی جاری شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ
صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ علامہ حمید حسین امامی نے جاری ابیان میں کہا کہ وہ محترم وزیر جناب شہر یار آفریدی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ کل 5 اپریل کو جو وعدہ کیا تھا منفی ٹیسٹ رپورٹس آنے والے 27زائرین کوباحفاظت اپنے اپنے گھروں کو پہنچایا کل انشاءاللہ 50زائرین اپنے اپنے علاقوں کو روانہ ھونگے گزشتہ روز شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبرپختونخواہ کے اعلی سطحی وفد نے شہریار آفریدی سے ملاقات کی تھی