تازه خبریں

دفتر اسلامی تحریک پاکستان سکردو. جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے جوانوں کی سرگرمی

دفتر اسلامی تحریک پاکستان سکردو.
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کا تنظیمی سفر رواں دواں. آج علقہ کواردو کے کھانوں کی کثیر تعداد نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنایزیشن کواردو یونٹ کا قیام عمل میں لایا. بردار ساجد علی میر کارواں مقرر.صدر یونٹ برادر ساجد علی اور ان کی کابینہ سے حجرہ السلام علامہ شیخ رضا بہشتی نے خلف لیا. علامہ شیخ فدا حسن عبادی اور برادر محمد شبیر حافظی نے اپنے پرمغز گفتگو میں قیادت اور تنظیمی سفر اور خدمات پر روشنی ڈالی……

مزید تصاویر کے لئے کلک کریں