دفتر اسلامی تحریک پاکستان سکردو میں جعفریہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن کے جوانوں کی تربیتی نشست۔علامہ شیخ رضا بہشتی اور صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن بلتستان محمد شبیر حافظی نے مختلف امور پر جوانوں کو لکچر دیے اس موقع پر دیگر امور ،تنظیمی فعالیت ،پروگرامز کے بارے میں بھی مشاورت ہوئی