دفترآیت اللہ بشیر حسین نجفی کی جانب سے شوکت رضا شوکت کے بارے میں اعلامیہ جاری ہوا ہے جس کے مطابق شوکر رضا شوکت پر کربلا مین تہمت لگی سوال یہ ہے کہ یہ جملہ تحقیق کے بعد لکھا گیایا بلاتحقیقق دفتر آیت اللہ تحقیق کرے کہ یہ حقیقت ہے ی تہمت اگر حقیقت ہے تو تائءد سے اجتناب کرے اور واضح کرے کہ تشیع کے بنیادی عقائد کے خلاف بیان
کرنے والوں کے ساتھ کیا رویہ رکھاجائے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ