تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ قُم کی طرف سے دفتر میں کابینہ اور مجلس عاملہ کی ایک تنظیمی نشست کا اھتمام کیا گیا

دفتر قائد ملت جعفریہ قُم کی طرف سے دفتر میں کابینہ اور مجلس عاملہ کی ایک تنظیمی نشست کا اھتمام کیا گیا جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل حجة الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے شرکت کی،تنظیمی صورتحال،ملکی حالات اور تنظیمی پالیسیوں پر تفصیلی گفتگو کی،اڑھائی گھنٹے کی اس نشست میں مختلف حوالوں سے سوالات بھی کئے اور اپنی قیمتی تجاویز بھی مرکزی سیکریٹری جنرل کو پیش کیں علامہ عارف واحدی نے سوالات کے مفصل جوابات دئے اور احباب کی تجاویز کا بھی خیر مقدم کیا-