دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی صاحب کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا. جس میں معزز مہمان کے ساتھ پاکستان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ اس نشست میں مجلس نظارت اور کابینہ کے اراکین نے شرکت فرمائی اور مھمان کو دفتر مشھد کی کارگردکی کے متعلق آگاه کیا گیا.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here