دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف عراق کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ قاعہ سید الاوصیاء باب طوسی حرم امام علی ؑ پر مومنین کے لئے فری چیک اپ کا انتظام موجود ہے دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف عراق نے حرم امام علیؑ کابھی شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے یہ کیمپ لگایا گیا