دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ نجف اشرف عراق کے زیر اہتمام حسینیہ کی تعمیر کا کام جاری ہے ہم سب دعا گو ہیں ان مومنین ومومنات کے جنہوں نے حسینیہ کی تعمیر میں تعاون فرمایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here