دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ نجف اشرف عراق کی جانب سے سمینار بیاد قائد الشھید المجاھد المفکر علامہ سید عارف حسین الحسینی رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہوا جس حجۃ الاسلام و المسلمین سید ضیاء الحسن نقوی اور حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ ظفر عباس شھانی صاحب نے خطاب فرمایا اور طلاب حوزہ وزوار کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here