قم المقدس :(جعفریہ پریس) دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کے اعلی سطحی وفد کی مختلف مومنین کے مرحومین کے فاتحہ خوانی کے لئے ان کے گھروں میں آمد وفد میں دفتر کے مدیر جناب قبلہ سید اظہر حسین زیدی، مسئول دفتر جناب سید مسرت اقبال زیدی، مسئول اداری جناب مہر لیاقت علی سیال، بلتستان سے مجلس عاملہ دفتر کے رکن جناب غلام محمد فخرالدین اور سندھ سے مجلس عاملہ دفتر کے رکن جناب مدح حسین مخلصی شامل تھے.