تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر قم میں تقریب

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر قم میں تقریب منعقد ہوئی اس میں علماء کرام کی بڑی تعداد میں شرکت کی