جعفریہ پریس – مرکز انجمن امامیہ اسکردو بلتستان کے سٹی صدر اور الحکمہ فاونڈیشن گلگت بلتستان کے سربراہ علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا میں معرکہ حق و باطل نے فتح کا عنوان بدل کے رکھ دیا ہے اور کربلا تلوار پر خون کی فتح کا نام ہے۔ کربلا ہی نے مظلومین اور مستضعفین جہاں کو جینے کا درس دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود حرّیت پسند تحریکیں دراصل معرکہ کربلا کی مرہون منت ہیں۔ دنیا بھر میں موجود حرّیت پسند اور آزادی پسند تحریکوں کی توانائیوں کا مرکز کربلا ہے۔ کربلا تا قیام قیامت ظالموں سے نبرد آزما ہونے کا درس دیتا رہے گا۔
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد