دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی محرم الحرام کا آغاز مجالس کا سلسلہ شروع
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایام محرم الحرام کا آغاز ملک بھر میں مجالس و جلوس کا سلسلہ شروع اس سلسلے میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی لاکھوں افراد مجالس عزا میں شریک ہورہے ہیں کرونا وباء کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں