تازه خبریں

دنیا کی 500 با اثرافرد مسلم شخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا نام شامل

دنیا کی 500 با اثرافرد مسلم شخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا نام شامل
اردن کے بین الاقوامی ادارہ رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر کی جانب سے اس سال شائع ہونے والی مسلم دنیا کے پانچسو (500) ممتاز اور بااثر مسلم اسکالرز مجتھدین ۔ مفتی اور شعبہ ہائے زندگی سے تعل رکھنے والے افراد کی فھرست شائع کی گئی ھے 300 سے زائد صفحات پہ مشتمل اس کتاب میں پاکستان میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا ذکر جن الفاظ میں کیا گے ہے ان کے مطابق

” آیت الله سید ساجد علی نقوی شعیہ علماء پاکستان( جو ماضی میں تحریک جعفریہ کے نام سے جانی جاتی تھی) کے لیڈر ہیں، پاکستان میں شعیہ مسلمانوں کی قیادت کے لیے ان کا انتخاب ایران کے سپریم لیڈر آیت الله سید علی خامنائی نے کیا تھا اور وہ اب پاکستان میں ان کے مذہبی نمائندہ ہیں

وزٹ کریں کتاب کے صفحہ نمبر124 کا