تازه خبریں

دنیا کی 500 با اثرممتازشخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا نام شامل

جعفریہ پریس- رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر نامی ادارے کی جانب سے اس سال شائع ہونے والی مسلم دنیا کے ممتاز اور بااثر مسلم اسکالرز مجتھدین ۔مفتی اور شعبہ ہائے زندگی سے تعل رکھنے والے ممتاز افراد کی فھرست شائع کی گئی ھے – 300 سے زائد صفحات پہ مشتمل اس کتاب میں قائد ملت جعفریہ پاکستان  حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو پاکستان میں رہنے والے شیعہ مسلمانوں کا رہنما و پیشوا کھا گیا ہے جبکہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا نامزد کردہ سیاسی رہنما بھی کہا گیا ہے صفحہ نمبر 127 پہ اس کی تفصیلات موجود ہیں درج ذیل لنک پہ کلک کرے مذکورہ کتاب کو ڈاوٴنلوڈ کرکے صفحہ پر دیکھیں

Home