تازه خبریں

دہشتگردوں کے مکمل خا تمہ تک امن ممکن نہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

حب میں درگاہ شاہ نورانی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حب درگاہ حضرت شاہ نورانی واقعہ میں ملوث افراد کو تختہ دار پر لٹکایا جائے، دہشتگردوں کے مکمل خا تمہ تک امن ممکن نہیں، درگاہ شاہ نورانی کا واقعہ میں ملوث افراد اور ان کے سہلوت کاروں کو قانون کے شکنجے میں جکڑا جائے-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی