غم کا مقام ہے افسوس کا مقام ہے کہ اس ملک میں عزاداری امام حسین ؑ برپا کرنے والوں پر اس طرح حملے کئے جاتے ہیں واضح ہورہا ہے کہ ملک کے اندر کچھ عناصر ایسے ہیں جو عزاداری امام حسین ؑ پر اس سال اس طڑھ سے حملے کرواکر عزاداری کو محدود کرنا چاہتے ہیں ہماری جانیں قربان ہوں امام حسین ؑ پر کچھ بھی ہوجائے یہ عزاداری کبھی بھی بند نہیں ہوگی کم نہیں ہوگی بلکہ بڑھتی ہی رہیگی