• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

دہشت گردی کے خلاف رینجرز اپنا بھرپور کردار ادا کر تے ہوئے اس شہر کی روشنیوں اور خو شیوں کو واپس بحال کرے ۔(علامہ ناظر عباس)

کراچی میں جا ری دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹا ر گٹڈ آپر یشن پر اطمینان کا اظہار کر تے ہیں)ہم دہشت گردی پر یقین نہیں رکھتے بلکہ ہم تو سب سے زیا دہ دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹرشیعہ علماء کو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ نا ظرعباس تقوی کی قیادت میں علامہ شبیر میثمی ،علامہ جعفر سبحانی،علامہ اسد اقبال علامہ عابد عرفانی،علامہ کرم الدین واعظی ،جنا ب حسنین مہدی اور سر ور علی نے ڈی جی رینجرز سندھ جناب بلال اکبر سے ملاقات کر تے ہوئے کہا کہ کراچی میں جا ری دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹا ر گٹڈ آپر یشن پر اطمینان کا اظہار کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ اس آپر یشن کے دائرے کو وسیع کر تے ہوئے پورے سندھ میں دہشت گر دوں کے خلاف ٹا ر گٹڈ آپر یشن کیا جائے گا تا کہ دہشت گر دوں کے نیٹ ورک کو تو ڑا جا سکے سا نحہ عا شو را، سا نحہ عباس ٹا ون ،سا نحہ شکار پور،سا نحہ جیکب آباداور کراچی میں جاری ٹا رگٹ کلنگ کے حوا لے سے بھی گفتگوں ہوئی جس پر ڈی جی رینجرز سندھ جناب بلال اکبر نے دہشت گردو کے خلاف کئے جا نے والے اقدامات کی بر یفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کراچی میں دہشت گردو کے نیٹ ورک کو توڑ دیا ہے اور بڑی تعداد میں دہشت گر دوں کو گر فتار کر کے اُن کے خلاف ٹھوس اقدامات کئے ہیں بلال اکبر صا حب نے علماء کرام سے اتحاد اور وحدت کی فضاء کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک پا کستان تمام مسلما نوں کا ملک ہے جس میں تمام مسلک اپنے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی مذ ہبی رسومات کو انجام دیتے ہیں اور کسی کو یہ حق حا صل نہیں کہ وہ کسی مسلک کی تو ہین کرے علامہ نا ظر عباس کا گفتگوں میں کہنا تھا کہ اس ملک میں اتحاد اور وحدت کی فضاء قائم کر نے کے لیے قا ئد ملت جعفر یہ علامہ سید سا جد علی نقوی نے جو اقدامات کئے ہیں وہ کسی سے پو شیدہ نہیں ہیں ہم دہشت گردی پر یقین نہیں رکھتے بلکہ ہم تو سب سے زیا دہ دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں لیکن ہم نے آج تک اس ملک میں شیعہ و سُنی میں اختلافات پیدا نہیں ہو نے دیا اور ہم آئندہ بھی اس ملک کے اندر اتحاد اور وحدت کی فضاء کو فروغ دینگے دہشت گردی کے خلاف رینجرز اپنا بھرپور کردار ادا کر تے ہوئے اس شہر کی روشنیوں اور خو شیوں کو واپس بحال کرے ۔