تازه خبریں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ملکر کام جاری رکھیں گے: مارک ٹونر

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ملکر کام جاری رکھیں گے: مارک ٹونر
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان نے افغان سرحد کے ساتھ حوصلہ افزا اقدامات کیے ہیں۔ پاکستان پر کسی قسم کی پاپندی کی تجویززیر غور نہیں۔۔ ترجمان نے پر یس بر یفنگ میں کہا کہ دہشت گرد وں کے خلاف کارروائیاں پاکستان اور افغانستان کے مفاد میں ہیں۔۔ افغان عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے۔ امریکہ خطے میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ملکر کام جاری رکھیں گے۔