تازه خبریں

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف مذہبی رہنماوٗں نے ملاقات کی

11دسمبر2017 راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جمیعت علماء اسلام نورانی کے جنرل سکریٹری مولانا اویس نورانی،مولانا پیر محفوظ مشہدی اور مولانا محمد خان لغاری نے ملاقات کی مخلتف قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال اس موقع پر علامی عارف حسین واحدی بھی موجود تھے