روس کا شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خاتمے کا اعلان
روس کا شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خاتمے کا اعلان ۔ داعش کا خاتمہ کرنے کے بعد دریائے فرات کے مشرقی اور مغربی کناروں پر جاری آپریشنز ختم کر دیئے گئے۔ شام کی سرزمین کو دہشت گرد تنظیم کے جنگجوؤں سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا دعویٰ۔