• کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

تازه خبریں

رینجرز و پولیس کی جانب سے عزاداروں کو مختلف طرح سے پریشان کرنا ,علامہ طالب جوہری کے خلاف بیان بازی , جھوٹے مقدمے پر قتل عام و دیگر معاملات پر علما کی پریس کانفرنس

علامہ طالب جوھری جیسی قومی شخصیت کے لئے اخبار میں غلط بیانات لگنا صحافت کی توہیں ھے علماء دلائل و معتبر روایات سے گفتگو کرتے ہیں اگر سب کچھ کھول کر بیان کردیا جائے تو سب کے پول کھل جائیں گے
١۔عزاداری کے حوالے سے خوف و دھشت کا ماحول رکاوٹیں اور اس طرح کے دوسرے کام قابل قبول نہیں پمفلٹ کے ذریعے شرارت کا موقع فراہم کرنا وغیرہ رینجرز و پولیس کی جانب سے عزاداری کے لئے آنے والوں کو مختلف طرح سے پریشان کرنا مناشب نہیں۔۔۔ آئی آر سی واقعی کی مذمت پولیس و ریجرذ کت درمیان ہم آہنگی کا فقدان ھے ہوم سیکریٹری کی طرف سے علماء و خطباء کے داخلوں پپہ پابندی بغیر کسی نوٹس کے ضلعی پولیس کی رکاوٹیں وغیرہ قابل مذمت ہیں توہیں صحابہ کے نام پر پولیس کا قتل شرمناک ھے یہ ملک رسول و اہلیبیت و صحابہ و اولیاء کے ماننے والوں کا ملک ھے اس میں شرپسندوں کی جگہ نہیں
علامہ شہنشاہ حسین نقوی،علامہ ناظر عباس تقوی،علامہ ناظر عباس تقوی،علامہ شبیر میثمی،جعفر سبحانی،منور نقوی،شبر رضا،علی کرار نقوی،طالب حسین موسوی،فیاض مطھری،قائم رضا موسوی،نادر عباس زیدی،عابد عرفانی،غلام علی عارفی و دیگر علماء و شخصیات نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو محرم الحرام کے متعلق اپنے پیضام سے آغاہ کیا جس میں کئی اہم نکات کو سامنے رکھا گیا۔
تما شیعہ ،یر شیعہ مذھبی تنظیمیں،فلاحی ادارے، اسکاوٴٹس اور عزاداران کے لئے دعاگو ہیں