تازه خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان درابن میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت

اربعین: زائرین کے مسئلے کے حل کے لئے مرکزی حکومت سے رابطے میں ہیں علامہ شبیر میثمی

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے زمینی راستے سے زیارت پر جانے پر پابندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں کہا کہ ہم مرکزی حکومت اور وزارت داخلہ سے رابطے میں ہیں عوام صبر کریں حوصلہ رکھیں زائرین کے حق میں بہتر فیصلہ کو آگے بڑھائیں گے