• کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

تازه خبریں

زندگی میں کامیابی کے اصولوں کے مہم نکات از روئے روایت

آج کے اس پر آشوب دور میں اس نفسانفسی کے عالم میں جہاں کچھ طبقات اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں اور کچھ بلندی سے بلندی کی طرف بڑھ رہے ہیں

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

1: طلبتُ الجنّة، فوجدتها فی السّخاء؛

جنت کو طلب کیا اور چاہا تو اسکو سخاوت میں پایا .

2: و طلبتُ العافیة، فوجدتها فی العزلة؛

عافیت چاہی تو اسکو کنارہ گیری اور گوشہ خلوت میں پایا.

3: وطلبت ثقلاً لمیزان، فوجدتها فی شهادة ان لا اله الّا الله و محمّد رسول الله؛

اعمال کے تولنے مین بھاری عمل کو ڈھونڈا تو اس لا اله الّا الله و محمّد رسول الله؛ کی گواہی اور شھادت میں پایا.

4: وطلبت السرعة فی الدخول الی الجنّة، فوجدتها فی العمل لله تعالی؛

جنت میں جلدی داخل ھونے کو تلاش کیا تو اللہ تعالی کے لیے خالص عمل انجام دینے میں پایا.

5: وطلبتُ حبّ الموت، فوجه ته فی تقدیم المال لوجه الله؛

موت کی دوستی اور محبت کو چاہا تو اسکو اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرنے میں پایا.

6: و طلبت حلاوة العبادة، فوجدتها فی ترکال معصیة؛

عبادت کی شرینی اور مٹھاس چاہی تو معصیت اور گناہ کو چھوڑ دینے اور ترک کرنے میں پایا.

7: و طلبت رقّة القلب، فوجدتها فی الجوعو العطش؛

دل کی نرمی کو ڈھونڈا تو بھوک اور پیاس یعنی روزہ میں پایا.

8: وطلبت نورالقلب، فوجدته فی التفکر و البکاء؛

دل کی نورانیت کو تلاش کیا تو فکر کرنے اور رونے میں پایا.

9: وطلبت الجواز علی الصراط، فوجدته فی الصدقة؛

صراط سے گزرنے میں آسانی چاہی تو اسکو صدقے میں پایا.

10: و طلبت نور الوجه، فوجدته فی صلاةاللیل؛

چہرے کی نورانیت کی طلب ھوئی تو اسکو نماز شب میں پایا.

11: و طلبت فضل الجهاد، فوجدته فی الکسب للعیال؛

جھاد کی فضیلت کو تلاش کیا تو اسکو اپنے بال بچوں کے لیے روزی کمانے میں پایا.

12: و طلبت حب الله عزّوجل، فوجدته فی بغضا هلال معاصی؛

اللہ تعالی کی محبت چاہی تو اسکو گناہ کاروں کی دشمنی میں پایا

13: و طلبت الرئاسة، فوجدتها فی النصیحة لعبادالله؛

سرداری اور بزرگی کی طلب ھوئی تو اسکو اللہ تعالی کے بندوں کی خیر خواہی میں پایا.

14: و طلبت فراغ القلب، فوجدته فی قلة المال؛

آسائش قلب کو چاہا تو اسکو مال کی کمی میں پایا.

15: و طلبت عزائم الامور، فوجدتها فی الصبر؛

و کارهای پر ارزش را جست وجو نمودم. پس آن را در شکیبایی یافتم.

16: و طلبت الشرف، فوجدته فی العلم؛

شرف کو ڈوھونڈا تو علم میں پایا

17: و طلبت العبادة فوجدتها فی الورع؛

عبادت کو تلاش کیا تو پرہیزگاری میں پایا.

18:و طلبت الراحة، فوجوتها فی الزهد؛

آسائش کو چاہا تو اسکو پارسائی میں پایا.

19: و طلبت الرفعة، فوجدتها فی التواضع؛

برتری و بزرگواری اور رفعت کو تلاش کیا تو اس کو فروتنی میں پایا.

20: و طلبت العزّ، فوجدته فی الصدّق؛

عزّت کو چاہا تو اسکو سچ میں پایا.

21: و طلبت الذلة، فوجدتها فی الصوم؛

نرمی و فروتنی کو پانا چاہا تو اس کو روزے میں پایا.

22: و طلبت الغنی، فوجدته فی القناعة؛

بے نیازی اور غنی کو حاصل کرنا چاہا تو اسکو قناعت میں پایا.

23:و طلبت الانس، فوجدته فی قرائة القرآن:

آرام اور سکون کے حصول کو چاہا تو اسے قرآن کے پڑھنے میں پایا.

24: و طلبت صحبة النّاس، فوجدتها فی حسن الخلق؛

لوگوں کی صحبت اور ساتھ کو چاہا تو اسے اچھے اخلاق میں پایا.

25: و طلبت رضی الله، فوجدته فی برّ الوالدین؛

اللہ تعالی کی خوشنودی اور رضا کو تلاش کیا تو اسکو والدین کے ساتھ نیکی میں پایا.